ایران
-
بقائی: یورپ ایران کے خلاف اپنی ماضی کی غلطی کی تکرار کررہا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کے بارے میں کہا ہے کہ اس رپورٹ میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں کوئی شبہ ظاہر نہیں کیا گیا ہے بس یہ کہا ہے کہ ایران کو زیادہ تعاون کرنا چاہئے
-
ترجمان حکومت ایران: امریکا کو ہمیں ڈکٹیشن دینے کا حق نہیں ہے
تہران – ارنا – حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہئے بلکہ ہمیں ہر وہ چیز حاصل کرنے کے لئے کوشش کا حق حاصل ہے جس سے ہمارے ملی مفادات پورے ہوں۔
معیشت
-
ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ کی برکس کے نیو ڈیولپمنٹ بینک کی سربراہ سے ملاقات اور برکس بینک میں ایران کی رکنیت کی موافقت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوری ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ فرزین نے شنگھائی میں برکس کے نیو ڈیولپمنٹ بینک کی سربراہ روسیف سے ملاقات اور برکس کے رکن ملکوں کے ساتھ مالیاتی اور بینکاری تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
-
ایران میں تیل کو ریفائن کرنے کی گنجائش روزانہ 24 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- ایران کی تیل کی ریفائننگ کی قومی کمپنی کے نائب سربراہ محمد علی دادور نے بتایا ہے کہ روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش بڑھ کر 24 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران اور عمان تجارت کا حجم 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے پرعزم
تہران/ ارنا- ایران اور عمان کے مشترکہ چیمبر آف کامرس کے سربراہ جمال رازقی نے بتایا کہ صدر پزشکیان کے دورہ عمان کے موقع پر تہران اور مسقط نے باہمی تجارت کو 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ٹھوس فیصلہ کیا۔
-
جون کے لئے ایرانی تیل کی سرکاری قیمت کا اعلان کردیا گیا
تہران – ارنا – ایران نیشنل آئل کمپنی کے مطابق جون 2025 میں ایشیائی خریداروں کو ایران کا ہلکا تیل، گزشتہ مہینے کے مقابلے میں بیسک قیمت سے تقریبا دو ڈالراضافے کے ساتھ دیا جائے گا