آئی اے ای اے
-
سیاستآئی اے ای اے کی افزوں طلبی پر ایران کا جواب بہت سخت ہوگا: اسپیکر قالیباف
تہران/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستیورینیم کی افزودگی میں اضافہ قابل ذکر حد تک بڑھے گا: ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان
تہران/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے AEOI کے ترجمان بہروز کمالوندی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں قرارداد منظور ہونے کے فورا بعد، اس عالمی ادارے کو ایران کی دو جوابی کارروائیوں کو اطلاع دے دی گئی ہے۔
-
سیاستایران کو معاہدے کا عدم پابند ظاہر کرکے، قرارداد تیار کرنے والوں کی بدنیتی ظاہر ہوگئی: اسماعیل بقائی
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ جبکہ آئی اے ای اے کے سربراہ کی سیاست زدہ رپورٹ میں بھی ایران کی عدم پابندی کا ذکر نہیں ہوا ہے لیکن یورپی ٹرائیکا اور امریکا نے یہ دعوے کرکے اپنی بدنیتی اور بے ایمانی ظاہر کردی۔
-
سیاستقرارداد کی منظوری کے فوراً بعد ایران جوابی اقدامات پر عمل شروع کردے گا، نائب وزیر خارجہ کا انتباہ
تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی مجوزہ قرارداد کے جواب میں (جو یقینی طور پر سیاسی اور ممکنہ طور پر اتفاق رائے کے بغیر منظور ہو جائے گی) ایران نے ضروری اقدامات کا بندوبست کر رکھا ہے۔
-
سیاستیورپی ٹرائيکا کی اسٹریٹجک غلطی ایران کو فیصلہ کن ردعمل پر مجبور کر دے گی۔ وزیر خارجہ عباس عراقچی کا انتباہ
تہران- ارنا- ایران وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسٹریٹیجک غلطی تہران کو فیصلہ کن ردعمل پر مجبور کر دے گی اور اس کے نتائج کی مکمل ذمہ داری خود اسی پر عائد ہوگی۔
-
سیاستبقائی: یورپ ایران کے خلاف اپنی ماضی کی غلطی کی تکرار کررہا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کے بارے میں کہا ہے کہ اس رپورٹ میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں کوئی شبہ ظاہر نہیں کیا گیا ہے بس یہ کہا ہے کہ ایران کو زیادہ تعاون کرنا چاہئے
-
سیاستکمالوندی: قرار داد پاس ہونے کی صورت میں ایران آئی اے ای اے کے ساتھ اپنے تعاون کی سطح پر نظر ثانی کرے گا
تہران – ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے یہ کہتے ہوئے کہ ایران کے خلاف قرار داد جاری ہونے کی صورت میں، یورپی ٹرائیکا اور آئی اے ای اے ، دونوں کے خلاف موقف اختیار کریں گے کہا ہے ہم نے اپنے فرائض سے بڑھ کر ایجنسی کے ساتھ تعاون کیا ہے، اگر اس کی قدر نہ کی گئی تو فطری طور پر ہم اپنا تعاون معمول کی سطح پر لے آئيں گے
-
دنیاایران کے خلاف قرارداد کا نقصان زیادہ ہوگا، یورپ کو روس کا انتباہ
لندن/ ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے آغاز پر ویانا میں عالمی اداروں میں روس کے مستقل مندوب میخائیل اولیانوف نے یورپ کو ایران مخالف قرارداد پیش کرنے کی جانب سے خبردار کیا۔
-
سیاستامریکہ کے دباؤ میں آکے آئی اے ای اے اپنا اعتبار کھو چکا ہے: ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ
تہران/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ہر ملک کے کچھ حقوق اور ایجنسی کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں لیکن امریکہ کے دباؤ میں آکر آئی اے ای اے اور دیگر عالمی اداروں نے اپنا اعتبار کھو دیا ہے۔
-
سیاستامریکہ کے دباؤ میں آکے آئی اے ای اے اپنا اعتبار کھو چکا ہے: ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ
تہران/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ہر ملک کے کچھ حقوق اور ایجنسی کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں لیکن امریکہ کے دباؤ میں آکر آئی اے ای اے اور دیگر عالمی اداروں نے اپنا اعتبار کھو دیا ہے۔
-
سیاستیورپی ٹرائیکا کو ایران کے وزیر خارجہ کے انتباہ
تہران – ارنا – ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی ٹرائیکا کو خبردار کیا ہے کہ اپنے ہر قسم کے حقوق کی خلاف ورزی پر ایران سخت جواب دے گا
-
سیاست آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ پر ایران کا سخت اعتراض
تہران – ارنا- اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے آئی اے ای اے کی ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں کوئی غیر اعلانیہ ایٹمی سرگرمی نہیں ہے
-
دنیاگروسی نے ایران کے ایٹمی معاملے میں ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے
لندن- ارنا – آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے کے بوڑد آف گورنرس کو سیاسی محرکات کے تحت ہر اقدام کے نتائج کی بابت ایران کے نائب وزیر خارجہ ا نتباہ
تہران – ارنا – ایران کے نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ سیاسی محرکات کے تحت بورڈ آف گونرس کی رکن بعض حکومت کا اقدام آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کے تعاون میں رکاوٹ بن سکتا ہے
-
سیاستسید عباس عراقچی کی مصر میں آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے اپنے دورہ مصر کے موقع پر ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی سے ملاقات کی۔ مصر کے وزیر خارجہ بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔
-
بورڈ آف گورنرز کو رافائل گروسی کی رپورٹ پر ایران کا سخت ردعمل:
سیاستایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف بے بنیاد دعوے، آئی اے ای اے کے سربراہ پر صیہونی حکومت کے دباؤ کا نتیجہ
تہران/ ارنا- آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو رافائل گروسی کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ اور ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے مشترکہ بیانیہ جاری کیا ہے جس میں آئی اے ای اے، یورپی ٹرائیکا اور امریکی حکومت کو ہر طرح کے حماقت آمیز اقدام کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے۔
-
دنیانتن یاہو ایران کے خلاف آئی اے ای اے کے تنکے کا سہارا لے رہے ہیں!
تہران/ ارنا- صیہونی حکومت نے ایران پر صحافتی اور سفارتی دباؤ ڈالنے کے لیے آئی اے ای اے کی تازہ مبینہ رپورٹ کا سہارا لیا ہے۔
-
سیاستایران کے 60 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ ہونے پر مبنی آئی اے ای اے کا دعوی
لندن/ ارنا- ایسوشیئیٹڈ پریس نے دعوی کیا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ نے بورڈ آف گورنرز کو اپنی مبینہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران میں 60 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخیرے کا حجم بڑھ کر 408 کلوگرام ہوگیا ہے۔
-
سیاستعراقچی: اپنی ایٹمی تنصیبات کے تحفظ کے لئے خصوصی تدابیر سے کام لیں گے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے نام مکتوب میں اپنی ایٹمی تنصیبات کے تحفظ کے لئے خصوصی تدابیر اور انتظام پر زور دیا ہے
-
سائنس و ٹیکنالوجیایٹمی ٹیکنالوجی آسانی سے ہاتھ نہیں آئی ہے جسے آسانی سے ہاتھ سے جانے دیں، نائب صدر محمد اسلامی
تہران/ ارنا- نائب صدر اور ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے ایران کے پرامن ایٹمی مصنوعات کی نمائش کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کی۔
-
سیاستایران کے ایٹمی حقوق پر دراندازی کا سوچیں بھی مت، آئی اے ای اے کے سربراہ کو ایران کے ارکان پارلیمنٹ کا انتباہ
تہران/ ارنا- ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کو ایران کے ایٹمی حقوق پر دراندازی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
سیاست آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر گفتگو
لندن- ارنا- اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روسی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ آج جمعرات (24 اپریل 2025) کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گفتگو کی گئی
-
دنیاایران ایٹمی مذاکرات میں سنجیدہ ہے: رافائل گروسی
تہران/ ارنا- آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران اور واشنگٹن کے مذاکرات پر خوشی ظاہر کی ہے۔
-
سیاستچین روانہ ہونے سے قبل وزیر خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کی شام کو ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
سیاستابھی مذاکرات میں آئی اے ای اے کی شمولیت کے لئے جلدی ہے
روم – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے،مذاکرات کے موقع پر روم میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی موجودگی کی وجہ کے بارے میں ارنا کے سوال کے جواب میں کہا کہ ان کی موجودگی مفید ہے لیکن ابھی مذاکرات میں ان کی شمولیت نہیں ہے کیونکہ ابھی ہم اس مرحلے میں نہيں پہنچے ہیں کہ اس کی ضرورت ہو
-
تصویرایران کی پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی نمائش، رافائل گروسی نے معائنہ کیا
رافائل گروسی نے اپنے دورہ تہران کے موقع پر ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد، ایٹمی توانائی کے شعبے میں ایرانی ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ مصنوعات، وسائل اور مراکز کی نمائش میں شرکت کی۔
-
سیاستایران کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: آئی اے ای اے کے سربراہ
تہران/ ارنا- صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ آئی اے ای اے نے ہمیشہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے غیر جانبداری کے ساتھ پیشہ رویہ اپنائے، سربراہ محکمہ ایٹمی توانائی
تہران - ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے محمد اسلامی نے کہا کہ تہران کو ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی سے ہمیشہ یہ توقع رہی ہے کہ وہ غیر جانبدار رہے اور پیشہ وارنہ رویئے کا مظاہرہ کرے۔
-
تصویروزیر خارجہ عراقچی نے آئی اے ای اے کے چیف کا استقبال کیا
آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچنے کے بعد، وزارت خارجہ پہنچے جہاں سید عباس عراقچی نے ان کا خیرمقدم کیا۔
-
سیاستآئی اے ای اے کے سربراہ تہران پہنچ گئے، وزیر خارجہ عراقچی سے ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کے لیے اب سے کچھ دیر قبل تہران پہنچ گئے۔